ایکنا تھران- میڈیا ذرائع نے سعودی عرب کے ایک سرکردہ شیعہ عالم کو چار سال قید کی سزا سنائے جانے کی خبر دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513436 تاریخ اشاعت : 2022/12/24
حکومت آل سعود نے سعودی عرب کے مشہور شیعہ عالم دین حجۃ الاسلام سید طاہر اکشمیمی کے بچوں کو قطیف میں پرامن احتجاج میں حصہ لینے پر دسیوں سال کے لئے قید کی سزا سنائی۔
خبر کا کوڈ: 3512600 تاریخ اشاعت : 2022/08/27
تہران(ایکنا) لبنان میں بین المذاہب مرکز کے سربراہ حجتالاسلام والمسلمین سیدعلی السید قاسم کو اسلام و مسیحی بین الاقوامی کمیشن کا رکن بنا دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511580 تاریخ اشاعت : 2022/03/29